کاروبار
ایشیائی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔ رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں، انفرااسٹرکچر کی تعمیر پرخرچ کی جائے گی، منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو…
چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کا امکان
پاکستان کو مالی سال 2024-25 کے لیے چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کے قرضے رو ل اوور ہونے کی توقع ہے۔ کے مطابق وزارت اقتصادی امور کے ذرائع بتاتے ہیں کہ پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے…
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس میں بتایاگیا ہےکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح مزید 0.17 فیصد بڑھ گئی…
پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہ
پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال برآمدات کا حجم 30 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال برآمدات میں 10.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خوراک، ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور…
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 251500 روپے ہوگئی۔…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 123 پوائنٹس کی کمی
پاکستان میں سیاسی صورتحال کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس…
مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا، سبزی و پھلوں کے نئے نرخ مقرر
لاہور، مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 587 روپے مقررکر دی گئی۔زندہ…
گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ہڑتال کردی
بہاولنگر، گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ہڑتال کردی ہے۔ ہڑتال کے باعث سیمنٹ کی بوری کی قیمت 2000روپے سے تجاوز کرچکی ہے، ایف بی آر سیمنٹ ڈ یلرز کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کے…
زرمبادلہ کے ذخائرمیں کروڑوں ڈالرز کی کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 49کروڑ70لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر9ارب2کروڑ72لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔ دوسری جانب وزارت خزانہ نے 3 سالہ معاشی حکمت عملی میں انکشاف کیا ہے کہ اخراجات کے لیے وفاق…
ایلون مسک کو ایک دن میں اربوں ڈالرز کا نقصان
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔ 24جولائی کو ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں 11فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے…