کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے میں فروخت…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو کاروبار کے اختتام پرڈالر 16 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 50…

امریکا کا قومی قرض تاریخ میں پہلی بار 350 کھرب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگیا

امریکی وفاقی حکومت کا مجموعی سرکاری قرض تاریخ میں پہلی 350 کھرب امریکی ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق مجموعی سرکاری قرض 350 کھرب ڈالر ہوچکا تھا، یہ اعدادوشمار ہر کاروباری…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رجحان رہا جبکہ ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ…

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان

ملک بھر کی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی بھی ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف میدان میں آگئی، ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف پورے پاکستان میں 3 روزہ…

مرغی کا گوشت 594 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 594 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 03 روپے فی کلو کمی ہو گئی، زندہ مرغی کی قیمت میں بھی دو روپے…

نان فائلرز کا ڈیٹا موجود ہے، سب کو نوٹس بھیجیں گے، وزیر خزانہ 

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 49 لاکھ نان فائلرز کا پورا لائف اسٹائل ڈیٹا موجود ہے۔ سب کو نوٹس بھیجیں گے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

مہنگائی بدستور بے قابو، پیاز ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی

ملک میں مہنگائی بدستور آسمان سے باتیں کر رہی ہے، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق پیاز کی قیمت 95 روپے کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ…

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو ٹرپل سی پلس کردیا

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے تقریبا 7 ماہ بعد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔  فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ کو ٹرپل سی سے ٹرپل سی پلس کر دیا۔ فچ کی رپورٹ کے…

گورنر اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔  گورنراسٹیٹ بینک نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد ساڑھے20سے کم ہو کرساڑھے 19فیصد کر دی گئی ہے جبکہ…