کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس…

روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن

لاہور، روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔ متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سادہ روٹی 15 روپے میں نہیں بیچ سکتے۔…

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 3 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے مہینے میں ہدف سے 3 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکھٹا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے جولائی 2024 میں 659 ارب 20…

ڈالر مہنگا، یورو، پاؤنڈاور ریال سستے

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو، پاؤنڈ اور ریال سستے ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر8 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 74 پیسے…

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر6 پیسے سستا ہو گیا،…

کل سے پٹرول 6 اور ڈیزل 11.50 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

کل یکم اگست سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے مطابق یکم اگست سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ہائی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمت 75ڈالر…

لیسکو کی آڈٹ رپورٹ، اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کمپنی کی 2023 سے 2024 کی آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اوور بلنگ…

وزارت خزانہ کا مہنگائی کی شرح جلد 10فصد سے بھی نیچے آنے کا دعوی

وزارت خزانہ محمد اورنگزیب نے دعوی کیا ہے کہ بہت جلد ملک میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے بھی نیچے آ جائیگی۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملکی…

تاجروں کا یکم اگست کو احتجاج کا اعلان

کراچی کے تاجروں نے یکم اگست کو احتجاج کا اعلان کردیا اور خبردار کیا احتجاج کااثرنہ ہواتواگست کے بلوں کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ تاجردوست اسکیم کے خلاف کراچی کی تاجرتنظیموں کے رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں…