کاروبار
چینی برآمد کرنےکا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شوگر ایڈوائزری بورڈ
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ چینی برآمد کرنےکا فیصلہ حکومت کے مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کو بریفنگ دی…
آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کے لیے ڈومور کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو درآمدات پر عائد پابندیاں کم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزارت خزانہ کو برآمدی…
دنیا کابڑاجہازکراچی میں لنگراندازہوگیا
دنیا کا طویل ترین کارگو بحری جہاز ”ایم ایس سی انا ”کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ حکام کے مطابق جہازکی لمبائی 400 میٹراور یہ بیک وقت 19 ہزار368 کنٹینرز لے جانےکی صلاحیت رکھتا ہے، جہاز پہلےبھارتی پورٹ موندرا پرلنگراندزاہونے…
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں حیرت انگیز کمی
ملک میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزکے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…
2025میں مہنگائی کی شرح 5سے 7 فیصد تک آنے امکان
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی میں کمی اور اقتصادی ترقی کی شرح میں تیزی آرہی…
سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا
گزشتہ روز قیمت میں معمولی کمی کے بعد سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔ 2400 کے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے بڑھ…
پٹرول 7.50 اور ڈیزل 6.25 روپے سستا ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.50 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 6.25 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔…
ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپے کی قدر مستحکم ہو گئی ، دوسری جان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا…