کاروبار

اس کیٹا گری میں 1239 خبریں موجود ہیں

بجلی چوروں کیخلاف ملک بھر میں 670 چھاپے، سینکڑوں بجلی چوروں گرفتار

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) ایف آئی اے ٹیموں کے بجلی چوروں کیخلاف ملک بھر میں 670 چھاپے کے دوران 210 بڑے بجلی چوروں کو گرفتارکرلیا گیا ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے ٹیموں…

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار عوام کو 20 کلو آٹا تھیلا 800 روپے سستا ملنا شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گندم خریداری پالیسی کے نتیجے میں صوبے بھر میں 20 کلو آٹے…

ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروبار کےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے کے اضافے کے بعد 278 روپے 39 پیسے کا ہو…

سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 18 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی…

سونا پھر 1100 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 42 ہزار روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری ، دو دن سستا ہونے کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا…

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، پہلی بار 72 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں36 روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 36روپے کی کمی سےنئی قیمت651روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر…

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے غیرملکی سرمایہ کاروں اعتماد بحال ہونے لگا۔ 2سال بعد ایک ہی ماہ میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ بعد ایک…

گندم کی قیمتوں مسلسل کمی،

پنجاب حکومت کی گندم پالیسی سے منافع خور اور ذخیرہ اندوزں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی جبکہ غریب عوام اور چھوٹے کسان خوش ہوگئے۔ گندم کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے سرکاری ریٹ سے بھی قیمت 800فی…

عوام کیلئے معمولی ریلیف، چینی کی قیمتوں اضافے کا سلسلہ تھم گیا

چینی کی قیمتوں میں چند روز سے جاری اضافے کا سلسلہ تھم گیا۔ مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پرچون مارکیٹ میں چینی کے نرخ 145 سے 150 روپے فی کلو تک ہیں جبکہ تھوک مارکیٹ میں چینی کا 50…