کاروبار

اس کیٹا گری میں 1423 خبریں موجود ہیں

ڈالر سستا ، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا ہے،دوران…

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کی بڑی کمی

لاہور، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو قیمت میں 46 روپے کی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت مزید 46 روپے سستا ہونے سے 392 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر مرغی…

پشاور، ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے بھی سستے ہو گئے

پشاور انتظامیہ نے ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق بڑی ڈبل روٹی کی قیمت میں 20روپے کی کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے ساتھ…

اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17مئی 2024 کو 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 17مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔…

انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا

انٹربینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روزامریکی ڈالر کی قیمت 278روپے30پیسے پر بند ہوئی۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈکس 157.80 پوائنٹس…

پاک سوزوکی کمپنی کا نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر سے پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر رانا تنویر کا کہنا تھا آٹو سیکٹر کو3 دہائیوں سے مراعات یافتہ نظام کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی،آٹو سیکٹر کو اب…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 6200 روپے کی ریکارڈ کمی

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اچانک فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی دیکھی گئی۔…

پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں 7 ہزار 544 روپے تک اضافہ

اسلام آباد: سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں 7 ہزار 544 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔…

مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی وبیشی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا…