کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ نے وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی کردی

وفاقی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی برآمدات آئندہ تین سال میں 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کے دعوے کی نفی کردی۔ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں…

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید6  روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں6 روپے کی کمی سےنئی قیمت599 روپے ہو گئی ہے اور…

ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 11پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ، یورو، ریال سمیت دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی معمولی اضافے…

42شہروں کے 25 ہزار 989 بازاروں کے انکم ٹیکس ریٹ کا اعلان

ایف بی آر نے 42شہروں کے 25 ہزار 989 بازاروں کے انکم ٹیکس ریٹ کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر نے 688 صفحات پر مشتمل انکم ٹیکس ریٹ کی لسٹ جاری کردی،نوٹیفکیشن کے مطابق 42شہروں کے چھوٹے تاجروں سے…

نئی آڈٹ رپورٹ کے باعث پی آئی اے کی نجکاری ستمبر تک ملتوی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری ستمبرتک موخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نئی آڈٹ رپورٹ آنے کی وجہ سے موخر کی گئی ، بولی دہندگان نے…

سونے قیمت

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، بین الاقوامی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500…

اخراجات کیلئے وفاق کو روزانہ 30 ارب روپے سے زائد قرض لینا پڑے گا، انکشاف

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے 3 سالہ معاشی حکمت عملی میں انکشاف کیا ہے کہ اخراجات کے لیے وفاق کو روزانہ 30 ارب روپے سے زائد قرض لینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی 3 سالہ معاشی حکمت…

15 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ، وزیر خزانہ کل چین جائیں گے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے سلسلے میں کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ دورہ چین…

ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 17 پیسےکااضافہ ہواجس کے بعد امریکی کرنسی کی…

سونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، سو نے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سو نے کی قیمت ایک بار پھر اڑھائی لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے،…