کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونا سستا ہو کر 2 لاکھ 51 ہزار روپے تولہ ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو کر 2 لاکھ 51 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہو گئی، دس گرام سونا بھی مزید سستا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی…

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے10 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں کمی ہونے سے ڈالر 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر278روپے10پیسے میں ٹریڈ…

وزیر خوراک پنجاب نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں بتا دیں

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں بتاتے ہوئے مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ لاہور اور راولپنڈی میں 10 کلو آٹے…

تاریخی بلندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 100 انڈیکس میں 255 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 81 ہزار584 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو 577 روپے کا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 577 روپے مقرر کر دی گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز برائلر مرغی…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 42 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہو گئے  ہیں ۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کےذخائر 5 ارب 27…

رواں مالی سال ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی گر جائیگی؟بڑی پیشگوئی

فچ سلوشنز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ رواں مالی سال 16 فیصدجبکہ اگلے سال یہ 14 فیصد تک گر جائیگا۔ کے مطابق رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک…

سونے قیمت

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت…

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایے بھی بڑھ گئے، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر…