کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

حکومت اور سیمنٹ ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، ملک میں سیمنٹ کی کمی

حکومت اور آل پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے درمیان آٹھویں روز بھی ڈیڈ لاک برقرار ہے جس سے ملک میں سیمنٹ کی کمی ہونے لگی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال جاری ہے،…

ترسیلات زر 10.7 فیصد بڑھ کر 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023-24 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر 30.3 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان 2023 میں ترسیلات زر حاصل…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 80 ہزار سے بھی نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کے 100 انڈیکس…

رواں سال ڈالر میں عالمی تجارت مزید کم ہونے کا امکان

گزشتہ کچھ سالو ں سے عالمی سطح پر ڈی ڈالرائزیشن سے امریکی حکام کو بھی تشویش لاحق ہو گئی، رواں سال ڈالر میں عالمی تجارت مزید کم ہونے کا امکان ہے۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ…

مرغی کا گوشت 605 روپے فی کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

لاہور، مرغی کا گوشت سستا اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کا گوشت 605 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی ہو گئی، نئی قیمت 605 روپے کلو مقرر کر…

پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات درآمدی بل 16.91 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 16 ارب 91 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 6 ارب 64 کروڑ ڈالر تھا جو اب 16 ارب 91 کروڑ ڈالر ہو چکا…

چکن کی قیمت میں مزید اضافہ

پشاور(انور زیب)مقامی مارکیٹ میں چکن کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک دن میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 20 روپے بڑھ گئی، سرکاری نرخنامہ کے مطابق فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 450 سے بڑھ کر 470 روپے ہوگئی ہے۔…

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ہفتہ وار رپورٹ جاری

مسلسل گراوٹ کے بعد پاکستانی روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ایک ہفتے میں دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ہفتے میں انٹربینک میں امریکی کرنسی 27 پیسے سستا ہوا جو…

سونا سستا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہو گیا۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو…

2 روز میں مرغی کا گوشت 40 روپے کلو مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، 2 روز میں مرغی کاگوشت 40 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 18 روپے کلو اضافہ ہوا جس سے نئی قیمت 595 روپے…