کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی مارکیٹ میں آٹا سپلائی بڑھانے کی ہدایت

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نےمحکمہ خوراک کو مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ بلال یاسین نے محکمہ خوراک کے افسران کو آٹے کی عام مارکیٹ میں فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا…

گاڑیوں کی ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر بڑا ڈسکاؤنٹ دے دیا گیا

محکمہ ایکسائز نے جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دے دیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے 31جولائی تک آن لائن ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ مالی سال کے دوران ملک…

سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا

پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر تعمیراتی میٹریل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے اور وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے مقرر کر دی گئی ۔…

آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز کا بھی ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال کا اعلان

آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔  لاہور چیمبر میں اجلاس کے دوران ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی سیمنٹ…

انڈس موٹر کمپنی کا ایک بار پھر پروڈکشن پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک بار پھر عارضی طور پر پیداوار روکنے کا اعلان کر دیا۔ انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے 15جولائی 2024سے 22جولائی…

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ…

فی تولہ سونےکی قیمت میں 400روپے کااضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 400روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 49 ہزار 4سو روپے کا ہوگیا ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی…

دالیں مہنگی، چاول سستے ، نئے سرکاری نرخ جاری

دالیں مہنگی، چاول سستے ، نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے۔ ڈی سی لاہور نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، دالوں اور چنے کی قیمتوں میں 65 روپے فی کلو کا اضافہ کر…

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 جولائی سے ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے…

ٹماٹر، پیاز، آلو، آٹا، انڈے سستے ہوگئے

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں  0.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11جولائی…