کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلان

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج ملک بھر…

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023ء کے دوران 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی…

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں…

سونا مزید سستا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 45…

پاکستان عالمی سطح پر کیکڑے برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا

پاکستان عالمی سطح پرکیکڑے برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا،گزشتہ 3 سالوں کے دوران چین کو تقریبا 3000 ٹن زندہ مٹ کیکڑے برآمد کیے گئے،گزشتہ سال چین نے پاکستان سے 4 کروڑ 25 لاکھ 94 ہزار…

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا…

پنجاب میں فروخت ہونے والے آٹے کی پیکنگ کے قوانین میں تبدیلی

پنجاب میں فروخت ہونے والے آٹے کی پیکنگ کے قوانین میں تبدیلی کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام آٹا، فورٹیفائیڈ آٹا ، میدہ اور سوجی کو مختلف رنگوں کے تھیلوں میں پیک کیا جائے گا۔ عام آٹا سفید رنگ…

ڈالر سستا ، دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو ، پاؤنڈ اور ریال بھی سستے ہو گئے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی…

سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500…

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ہوگیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 483 روپے مقرر کردی گئی ،گذشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 99 روپے کلو…