کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پٹرول پمپس پر 0.5 فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد 0.5 فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے…

نئے مالی سال کا پہلا ہفتہ، 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں ہی 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہفتے…

مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

وزارت توانائی نے بالآخرتمام فرنس آئل پر چلنے والے آئی پی پی کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گیارہ آئی پی پیز 2767 میگاواٹس بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،یہ تمام پلانٹس…

ہڑتال جاری رہے گی یا نہیں؟پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےسی ای اونے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےچیف ایگزیکٹیوآفیسراورایم ڈی فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دے دیا۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکس چینج  فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کیلئے استعفیٰ دیا۔ دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج…

12 فلور ملز کے لائسنس معطل ، 31 کو شوکاز نوٹسز جاری

محکمہ خوراک کی لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کارروائیاں جار ی ہیں۔ ساہیوال ڈویژن میں 4جبکہ ڈیرہ غازی خان میں 8 فلور ملز کے لائسنس معطل کردئیے گئے ۔ 5اضلاع میں 31 فلور ملز کو شو کاز نوٹسز جاری کئے گئے،لاہور…

سونا مزید مہنگا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی…

مرغی کے فی کلو گوشت میں 24 روپے کی کمی

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24 روپے سستا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 24 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے مقرر کر دی گئی۔ زندہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100انڈیکس میں 196پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرکاروبار کا مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80ہزار479 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا…

20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہوگیا

پنجاب کے اہم شہر گوجرانوالہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ گوجرانوالہ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 سے بڑھا کر2000 روپے کردی گئی ہے۔ پرچون دکاندار آٹا فی کلو 100 روپے…