کاروبار
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کااضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 494 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 28 جون کوختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے…
ہڑتال کے دوران کن پیٹرول پمپس سے پیٹرول ملے گا؟
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ہڑتال کے دوران پی ایس او، اٹک، ٹوٹل اور…
پرائز بانڈز کی انعامی رقم پربھاری فکسڈ ٹیکس عائد
وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے ذریعے پرائز بانڈز اور لاٹریز سے جیتنے پر 20 فیصد تک فکسڈ ٹیکس کی شرح عائد کر دی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق 15 فیصد کی فکسڈ ٹیکس کی شرح اب پرائز بانڈز…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نےجمعہ صبح 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی پی ڈی اے کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں…
ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ
انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا معمولی…
کالا باغ میں نئی اسٹیل ملز لگانے کی تجویز
اسلام آباد (زاہد گشکوری ، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )کالا باغ میں ملک کی دوسری بڑی نئی اسٹیل ملز لگانے کی تجویز سامنے آگئی ۔ وزارت صنعت و پیداوار وفاقی حکومت ایک کمیٹی کو حتمی تجاویز 8 جولائی کو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 243300روپے اور دس گرام سونے…
وفاقی کابینہ
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے…
فلور ملز نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کردیا
پنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کیا،چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا…
آئی ایم ایف قرض کیلئے تمام شرائط پوری کردیں، علی پرویز ملک
وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے تمام شرائط پوری کرچکا، امید ہے تین، چار ہفتوں میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ…