کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 649 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس…

فکسڈ چارجز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے بجلی کے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارجز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔  فکسڈ چارجز 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے جبکہ 301  سے 400 یونٹ…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہو گئی۔ نئے ریلیف پیکج کے اطلاق تک موجودہ پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں اعلان کردہ وزیر اعظم ریلیف پیکج کا…

گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تمام سیکٹرز کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین، صنعتی صارفین ، کھاد، برف اور سیمنٹ کارخانوں کے…

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں غازی فارمیشن میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔اعلامیے…

گندم کی فی من قیمت بھی بڑھ گئی

گندم کی فی من قیمت میں پانچ سے آٹھ سو روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ جون کے پہلے ہفتے میں 2700 روپے من پہنچنے والی گندم 30جون کو 3500 روپے من سے تجاوز کر گئی ہے۔ عیدالاضحی سے پہلے جنوبی…

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے حوالے سے انکم…

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

نئے وفاقی بجٹ کےنفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 130 سے 140 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بوری پر 100 روپے ایکسائز ڈیوٹی کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1410 سے 1420 روپے ہوگئی ہے۔سیمنٹ…

گندم، چاول، آئل، گھی، چینی، مشروبات، تازہ سبزیوں کے نرخوں میں کمی

صارفین کیلئے قیمتوں کا عمومی اشاریہ جون میں 12.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا اور متعدد اشیاء ضروریہ کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون کے مہینے میں…

نئے مالی سال ٹیکسز کے اطلاق کے بعد گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ بڑھ گئے

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی، نئے مالی سال میں نئے ٹیکسز کی وجہ سے گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں۔ گاڑیوں، شیونگ سامان، پرزوں، میک اپ، کوٹس کی درآمد پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد…