کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف رینیو(ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جو ٹیکس چوری کو آسانی سے پکڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن کے…

ملک بھر کے بینکوں میں 3 دن چھٹی

اسٹیٹ بینک یکم جولائی بروز پیرکو بینک ہالیڈے کی بنا پربند رہے گا۔ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے،مائیکرو فنانس بینک بھی عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول…

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے دوران کہی، اس موقع پر وزیر اعظم نے وزیرخزانہ کی…

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہول سیل مارکیٹ میں دال چنےکی قیمت میں 3 ہزار روپے فی من اضافہ ہوا جس کے بعد دال چنے کی فی کلو قیمت 300…

ٹماٹر ، پیاز اور زندہ مرغی کی قیمتیں گر گئیں

مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد کمی کا رجحان جاری ہے۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کی کمی ہوگئی،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی…

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔ اضافےکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر 207219 روپے…

برائلر مرغی کا گوشت 383 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی، برائلر مرغی کا گوشت 383 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے، زندہ مرغی کی قیمت میں بھی چھ روپے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 78 ہزار 720 روپے کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.54روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ…

چینی کمپنی پاکستان میں انرجی سٹی بسیں تیار کرے گی

اسلام آباد: پاکستان کی ماسٹر موٹر کارپوریشن اور چین کی یوٹانگ بس کمپنی نے پاکستان میں یوٹانگ کی نئی انرجی سٹی بسوں کو مقامی طور پر تیار کرنے اور ایک جوائنٹ وینچر کمپنی قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…