کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑی کمی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 23کروڑ90لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کےذخائر8ارب89کروڑ98لاکھ ڈالررہ گئے ہیں۔دوسری جانب عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ…

گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونے لگا

گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے شروع ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی…

کوکنگ آئل اور بناسپتی گھی سے متعلق بڑی خبر آگئی

رواں مالی سال کے دوران کوکنگ آئل کی مقامی پیداوارمیں اضافہ اور بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں…

ڈالر سستا، دیگر کرنسیوں بھی سستی ہو گئیں

کاروبار ی ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو ، پاؤنڈ اور ریال بھی سستے ہو گئے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے معمولی کمی ہوئی ،…

پاکستان سے سیمنٹ کی برآمد میں 57 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک سے سیمنٹ کی برآمد ات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے آغازسے اب تک 7.15 ملین ٹن سیمنٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 472 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 78 ہزار 748 کی سطح پرٹریڈ کرتے…

بیرون ملک مشنز کی تعداد کم کرنے پر 13 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) وزیراعظم نے پاکستان کے بیرون ملک مشنز کے اخراجات اور تعداد کو کم کرنے پرنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں تیرہ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں وزیر پٹرولیم،…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافی مارکیٹ میں سونا فی تولہ سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کا…

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے،دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آ گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوگئی، انٹربینک میں دوران…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان سامنے آیا ہے، 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس 78 ہزار 170 کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک…