کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان نے رواں سال 2024 کے پہلے 5 ماہ کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ مو بائل فونز تیار جبکہ 76 لاکھ سے زائد برآمد کیے۔…

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17  روپے کی کمی سےنئی قیمت377روپے ہو گئی ہے اور…

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج منگل کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک…

سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا۔ 500 روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے…

ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا، فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا

ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا، فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آ ڈ ٹ کا مقصد یوریا،فرٹیلائزر ڈیلرز کی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی…

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت، چینی آٹو کمپنی اورحب پاور کے درمیان معاہدہ طے

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے لئے چینی آٹو کمپنی بی وائی ڈی اور حب پاور کمپنی لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ شراکت داری کے اعلان کے بعد پاکستان آٹوموٹو ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 572…

دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی

لاہور،برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں مئی 2024 میں آئی ٹی سروسز کی برآمدی ترسیلات 332 ملین امریکی ڈالر تک بڑھ گئیں۔ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں مئی 2023 میں 236 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں…