کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، اسٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروبار کے آغاز میں ہی تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای100 انڈیکس 80 ہزار کی نفسیاتی حد عبور…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم

پاکستان بھر میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اس وقت 2…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 500 ارب روپے مالیت کے جانور قربان

ملک بھر میں رواں سال عید الاضحیٰ پر 500 ارب روپے مالیت کے 68 لاکھ سے زائد مویشیوں کی قربانی کی گئی ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (پی ٹی اے) کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس سال…

اسلام آباد میں پھل اور سبزیوں کی سرکاری ریٹ کی بجائے مہنگے داموں فروخت

اسلام آباد میں پھل اور سبزیوں کی سرکاری ریٹ کی بجائے مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔  آلو کا سرکاری ریٹ 88 روپے مقرر ہے لیکن اوپن مارکیٹ میں 100 روپے کلو فروخت ہوا، اسی طرح پیاز کے سرکاری نرخ 95…

اسٹاک ایکسچینج

تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9…

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح12فیصد رہنے کاامکان ہے،عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کے بجٹ پر رپورٹ جاری کر دی، جس میں آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کی شرح 12 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ…

2025 پاکستان کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کا سال ہوگا،رانا تنویر حسین

وزیر صنعت و پیداوار اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور انکی ٹیم کی محنت سے 2025 پاکستان کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کا سال ہوگا۔ رانا تنویر حسین کا میڈیا سے…

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت مقرر

عید الاضحیٰ 2024 کے موقع پر قربان کئے جانے والے جانوروں کی کھالوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ آل پاکستان ٹینڈرز ایسوسی ایشن نے قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ ٹینرزامان اللہ آفتاب نے…

پوائنٹ آف سیلز سسٹم میں فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد: پوائنٹ آف سیلز سے منسلک ری ٹیلرز کی سیلز رئیل ٹائم ایف بی آر تک نہ پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…