کاروبار
انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی ہو گئی، ڈالر سستا ہونے سے 278روپے50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کراچی: پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اضافے کے بعد 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ 7 جون کو ختم ہونے…
لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف
لاہور: وفاقی حکومت نے لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرا دی۔ وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے تحت انکم ٹیکس قانون میں لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرا دی۔ اس سے قبل انکم ٹیکس دہندگان…
دودھ کی فی لٹر قیمت میں ہوشربا اضافہ
کراچی میں دودھ فی لیٹر20روپے مہنگا کردیا گیا۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 220روپے ہوجائےگی،کمشنر کراچی نے یقین دہانی کرائی 4ماہ بعد دودھ کی قیمت پر دوبارہ غورہوگا۔ بھینس اور چارے…
برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کلو کمی
لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی کمی سےنئی قیمت516روپے ہو گئی ہے اور…
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان 17 سے 19 جون بروز پیر تا بدھ بند رہے گا،ہفتہ اور اتوار…
ڈالر سستا دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں…
سونا 1200 روپے سستا ہو گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہونے سے سونا 1200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بارہ سو روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔ دس…
پٹرولیم مصنوعات
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید فی لیٹر 9 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پر عملدرآمد سے قبل پیٹرول کی قیمتوں میں فی لیٹر 9 روپے 28 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قمیت…
سولر پینلز مزید سستے ہوں گے، خام مال پر ٹیکس ختم
ملک بھر میں سولر پینلز مزید سستے ہوں گے، خام مال اور دیگر آلات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ 2024 کی تقریر کے دوران سولر پینل انڈسٹری کے…