کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سال 24-2023میں 55ہزار670 کاریں تیار کی گئیں،سروے

وفاقی حکو مت نے اقتصادی سروے رپورٹ24-2023جاری کردی۔ سروے رپورٹ کے مطابق سال 24-2023میں 55ہزار670 کاریں تیار کی گئیں، کاروں کی پیداوار میں 36.6فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے، اسی طرح 14544جیپ ، پک اپ اور ایس یو ویز تیار کی…

سونا مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار…

ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 278 روپے 37 پیسے سے بڑھ کر…

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیار

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔ مجوزہ منصوبے کے مطابق پہلے مرحلے میں…

اسٹاک ایکسچینج

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے…

تین روز میں مرغی کا گوشت 90 روپے کلو مہنگا

لاہور، عیدالاضحی کی آمد سے قبل مرغی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، تین روز میں مرغی کا گوشت 90 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 32 روپے مزید اضافہ ہونے سے فی کلو…

اقتصادی سروے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج شام ساڑھے 5 بجے رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ سروے کے اہم نکات پر بریفنگ دینگے ، رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف حاصل نہیں ہو…

عالمی منڈی میں گزشتہ روز تیل کی قیمتیں ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں گزشتہ روز تیل کی قیمتیں ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ…

وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق اگلے مالی سال وفاق اور صوبے مل کر ترقیاتی منصوبوں پر 3 ہزار 792 ارب روپے خرچ کریں گے۔ رواں مالی سال کے مقابلے میں…

بجٹ، چینی اور گھی سمیت مختلف اشیا مہنگی ہونے کا امکان

آئندہ بجٹ میں چینی، گھی، صابن اور مصالحہ جات سمیت مختلف اشیا سیلز ٹیکس بڑھنے سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہونے سے فی کلو…