کاروبار
فلور ملز نے گندم خریداری کا پیمانہ تبدیل کر دیا
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم خریداری کا پیمانہ تبدیل کر دیا ، فی من کی بجائے 102 کلو کے مطابق خریداری ہو گی۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ گندم خریداری کی فی…
پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
عیدالضحیٰ کے قریب آتے ہی لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ٹماٹر 40 روپے کلو سے بڑھ کر 60 روپے کلو ہوگیا ہے جبکہ آلو 80 سے بڑھ کر 100 روپے، پیاز 100 سے بڑھ کر…
مرغی، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ مقرر، مہنگائی کی شرح میں اضافہ
لاہور،انتظامیہ نے مرغی، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ مقرر کر دیے، مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 426 روپے کی سطح پر برقرار رکھی گئی ہے، زندہ برائلرمرغی کا…
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5243 ارب روپے
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قر ضوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق اپریل…
سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی ہوگئی
گذشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 6 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں…
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی…
آٹا ،دال مسور، ٹوٹاباسمتی چاول اور انڈےسستے ہوگئے
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.45 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر21.69 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹریڈنگ کے دوران…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،100 انڈیکس 2ہزار سے زائد پوائنٹس تک گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی 100انڈیکس 2ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 71ہزار821 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، انڈیکس میں دو فیصد سے زائد کمی ہو گئی،…
حکومت کی ٹیکس سے استثنیٰ والی اشیا کی فہرست کم کرنے کی تیاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ میں نئے اقدامات سے متعلق تجاویز تیار کرلیں۔ سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے تجاویز مرتب کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں ٹیکس چھوٹ والی اشیا…