کاروبار
رواں مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
جاری مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ رواں مالی سال شہری ملکی تاریخ کاسب سے مہنگا پٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبوررہے،آئی ایم ایف شرائط کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول اورڈیزل…
انٹربینک میں ڈالر مزید 17 پیسے مہنگا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے کے اضافے سے…
آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی
مئی 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی…
شرح سود میں بڑی کمی ، نئی مانیٹری پالیسی جاری
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی۔ سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی جس کے مطابق شرح سود 22فیصد سے کم کر کے20.5 فیصد کردی گئی ہے۔شرح سود25جون 2023 سے 22فیصد پر برقرار…
ٹیکس چھوٹ
حکومت نے بجٹ میں ایل پی جی اور 1800 سی سی ہیوی الیکٹرک وہیکلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا، پاٹا سے دوسرے علاقوں میں جانے والی اشیاء پر بھی مرحلہ…
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ، 278.28 روپے کا ہو گیا
تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی…
مرغی کا گوشت 46 روپے کلو مہنگا، سبزی و فروخت کے نئے نرخ بھی مقرر
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت مزید بڑھ گئی، گوشت 46 روپے کلو مہنگا ہو گیا، سبزی و فروٹ کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کا گوشت فی کلو 46 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو…
پاکستان اور کویت نے ایک بلین ڈالر کا مائننگ فنڈ قائم کرلیا
حکومت معدنی کان کنی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، جو خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل کی اہم ترجیح ہے۔ کان کنی کا شعبہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ترجیحی شعبوں میں…
آئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اگلے قرض پروگرام کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہیں۔ آئی ایم ایف کا سابق فاٹا کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اصرار ہے جبکہ وزارت خزانہ کا مقف…
آئی ایم ایف
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے، آئی…