کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی

ملک میں گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار…

ایل پی جی پر 18فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونے کا امکان

ایل پی جی پر ٹیکس 8 فیصد سے 18 فیصد کرنے کے باعث ایل پی  جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے جبکہ سلنڈر 164 روپے مہنگا ہو جائے گا۔ گھریلو کے ساتھ کمرشل صارفین پر بھی مزید بوجھ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

 عوام کیلئے خوشخبری ، 15 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول…

اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا ، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ

لاہور، برائلر مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو گوشت 434…

الیکٹرک بسیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں،160 میں سے 30 الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ کراچی سے 8 بسیں اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر، چارجنگ پوائنٹ پر پہنچ چکی ہیں ،ابتدائی طور پر 30 بسیں…

نیپرا نے کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا )نے کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کردی۔  ترجمان لیسکو نے بتایا ہے کہ صارفین مالی سال میں اب صرف ایک مرتبہ اقساط کی سہولت حاصل کرسکیں گے، مقررہ تاریخ تک بل کی پہلی قسط جمع…

تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈ

ایف بی آر کے مطابق لاہور سے 7 ہزار 297 تاجروں نے ایپ میں رجسٹریشن کرائی جبکہ کراچی سے 5 ہزار 599 اور راولپنڈی سے 3 ہزار 67 تاجر رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے…

پاکستان کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں 3 سال بعد مئی 2024 کے دوران 19 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جون 2021 کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 18.76 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جب برآمدات 63.32 فیصد بڑھی…