کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستانی روپیہ تگڑا،امریکی ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز امریکی ڈالر 17 پیسےسستا ہوا،انٹربینک میں ڈالرکم ہوکر 278روپے33پیسے پربند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام ہوا، 100انڈیکس 1ہزارپوائنٹس اضافےسےبند ہوا۔ انڈیکس 75ہزار878 پوائنٹس کی…

فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ ریکارڈ

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ…

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی لمٹ بڑھا کر 50 لاکھ روپے کر دی

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی لمٹ بڑھا کر 50 لاکھ روپے مقرر کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اقدام کا مقصد مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو محفوظ اورآسان بنانا ہے۔ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے…

پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ…

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمی

لاہور، پرچون سطح پرفی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15روپے کی کمی سےنئی قیمت416روپے ہو گئی اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے287روپے…

زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 9…

وفاقی حکومت کا چینی برآمد کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )وفاقی حکومت کی جانب سے چینی برآمد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے مختلف محکموں سے مشاورت کے…

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی…

بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ

بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال بجٹ کے بعد مہنگائی مزید بڑھنے…