کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے۔…

ملک میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی

مئی 2024 میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام…

سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہو گئے ہے۔ 10 گرام سونے کے…

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آ گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی استحکام برقرار رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی…

آٹا، میدہ، روٹی ، نان اور سوجی کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی ہوئی، وزیر خوراک

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں آٹا، میدہ، روٹی، نان اور سوجی کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روٹی، نان، ڈبل روٹی، رسک،…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، فی بیرل آئل 74.18 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے۔ برطانوی خام تیل…

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بھی بڑی مشکل کھڑی ہوگئی اور انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے باوجود نئی پریشانی کا سامنا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام نے نان فائلرز کے ساتھ ساتھ فائلرز…

تیل اور گیس کی یومیہ پیداوار میں اضافہ

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل  کے مطابق  نئے کنویں سے 305بیرل یومیہ تیل کی پیداوار حاصل ہو رہی…

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز ہے، بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کی شرح 70 سے بڑھ کر 100…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملاجلارحجان رہا

گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلارحجان رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 30 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی…