0

سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ بڑھ گئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہو گئے ہے۔

10 گرام سونے کے نرخ 600 روپے بڑھ گئے جس سے دس گرام سونے کا ریٹ 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے ہو گیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت 2316 روپے فی اونس ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply