کاروبار
نان فائلرز کو یوٹیلٹی سروسز بند نہ کرنے والی کمپنیوں اور معاونین کو کروڑوں
ایف بی آر نے نان فائلرز کو یوٹیلٹی سروسز بند نہ کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں اور معاونین کو کروڑوں روپے جرمانے کی تجویز دے دی ہے۔ ایف بی آر نے تجویز دی ہے کہ نان فائلرز کی سم بلاک…
2030تک تیل کی سپلائی میں بڑے اضافے کا امکان
دنیا میں تیل کی سپلائی میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے ایک سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں 2030 تک تیل کا بڑا سرپلس ہونے کا امکان ہے کیونکہ پیداوار…
یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ
یوری یونین نے اپنی صنعت کو بچانے کے لیے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر 38 فیصد تک ڈیوٹی لگائے گی۔ بی…
تاجروں نے وفاقی بجٹ کو سخت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
کراچی: ملک بھر کے تاجروں نے بجٹ 25-2024 کو سخت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار احمد نے بجٹ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ عوام اور تاجر…
بجٹ والے دن امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر11پیسےمہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 278روپے61پیسےپربند ہوا۔ دوسری جانب رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہو…
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 600 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے…
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی عالمی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لی ہیں، سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ان ویگنوں کا افتتاح کر دیا۔ چینی ٹیکنالوجی سے بننے والی 40…
ڈالر کی اونچی اڑان ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز برقرار ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی…
جی ایس ٹی
رواں مالی سال 40 کھرب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد حکومت نے 7 ہزار کے لگ بھگ اشیاء پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انکم ٹیکس…
وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں…