کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو…

پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا

حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے پیک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے…

سیلز ٹیکس

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہو گا۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت سینیٹ کی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ ریکارڈ ساز رہا۔ ہفتے کے دوران اربوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2952 پوائنٹس اضافے سے 76706 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 4846 پوائنٹس کے بینڈ میں…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے سے فی کلو گوشت کی نئی…

یوٹیلٹی سٹورز پر بعض ضروری اشیاء کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہونے کا انکشاف

یوٹیلٹی سٹورز پر عام صارفین کےلیے بعض ضروری اشیاء کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق آٹا، چاول ، چینی، دال مسور کی قیمتیں اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں…

پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہوگا ، موڈیز

موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بجٹ قرض پروگرام کےلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہوگا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے باعث سماجی تناؤ دوبارہ…

عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی میں اضافہ ہوگیا

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 23.03 فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 800روپے مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 41ہزار 500روپے ہوگئی،10گرام سونا 686روپے مہنگا ہوا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔ یاد رہے گزشتہ روزملک بھر میں فی تولہ سونا…