0

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت 2 ہزار 750 روپے فی تولہ پر مستحکم ہے۔

دوسری طرف عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر سستا ہونے کے بعد 2 ہزار 332 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply