کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونا سستا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے…

قیمت میں اضافہ، سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعداد وشمارکے مطابق گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری…

مرغی کا گوشت 17 روپے کلو سستا ہو گیا

پشاور،لاہور: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی،مرغی کا گوشت 17 روپے کلوسستا ہو گیا۔ لاہورمیں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ…

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق اس رقم سے پاکستان میں انفرااسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) میں پائیدار سرمایہ کاری کی جائے گی۔ اے ڈی پی…

سعودی حکام نے عمرہ ویزے جاری کرنا شروع کردئیے

سعودی وزارت حج وعمرہ نے بعد از حج سیزن کے لیےعمرہ ویزے جاری کرنا شروع کر دیے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کےمطابق عمرہ ویزوں کا اجراء بدھ کو مناسکِ حج کے اختتام کے بعد کیا گیا، سعودی وزارت حج وعمرہ نےعازمینِ…

سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی۔…

باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی، پیاز، ٹماٹر اور آلو مہنگے

ہفتہ وار بنیادوں پر باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی ریکارڈ کی گئی، پیاز، ٹماٹر اورآلو مہنگے ہو گئے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.94 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.78 فیصد…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،پاکستان کو یہ رقم 2 منصوبوں کیلئے فراہم…

مرغی کا گوشت 15 روپے سستا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی سے…

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح…