کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 800روپے مہنگا ہوگیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 41ہزار 500روپے ہوگئی،10گرام سونا 686روپے مہنگا ہوا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔
یاد رہے گزشتہ روزملک بھر میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوا تھا۔