کاروبار
10ماہ کے دوران پاکستانی 54 کروڑ ڈالرسے زائد کی چائے پی گئے
10ماہ کے دوران پاکستانی 54 کروڑ ڈالرسے زائد کی چائے پی گئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی کی درآمد پر خرچ کر…
آئل اینڈ گیس
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر…
سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا
سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ دس…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر 79 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 701 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…
پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا
پشاور میں سستا ہونے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا، آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا۔ ایک ہفتے کے دوران مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا…
حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9…
برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو کمی
لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 13 روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 13روپے کی کمی سےنئی قیمت396 روپے ہو گئی ہے…
”بجٹ، تیل اور گھی کی قیمت میں 12 روپے تک کا اضافہ ہو گا”
پاکستان و ناسپتی مینو فیکچرز ایسویسی ایشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے بجٹ میں فاٹا پاٹا پر ٹیکس مراعات توسیع برقرار رکھی تو پھر ہم قانونی جنگ اور ہڑتال کریں گے۔ تیل اور گھی کی قیمت…
مرغی کا گوشت 392 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت آج پھر بڑھ گئی، مرغی کا گوشت 392 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے کلو کا اضافہ ہوا ہے، برائلر زندہ مرغی کی قیمت میں بھی 6 روپے…
عوام کی مشکلات میں اضافہ، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیں
فیصل آباد، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیں۔ دال چنا،بیسن،کالے چنے دیگر دالوں کی قیمتیں بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں،دال چنا کی سرکاری قیمت 250 روپے ہے…