کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن کا پمپس بند کرنے کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے، پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔ چئیرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک…

وفاقی بجٹ کے بعد ٹیٹراپیک دودھ کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیا گیا

وفاقی بجٹ کے بعد ٹیٹراپیک دودھ کی نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ پاؤوالے دودھ کے ڈبے کی قیمت 75 روپے سے بڑھا کر 90 روپے ہوگئی ہے، اسی طرح ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر…

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

ملک میں تیل و گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 30 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار68493 بیرل ریکارڈکی…

تعمیراتی سامان

وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سیمنٹ سمیت تعمیراتی سامان کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ بجٹ کے بعد تعمیراتی سامان پچیس فیصد مہنگا ہو گیا ہے ، سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 1500…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس…

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 سے…

دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد

اسلام آباد: نئے بجٹ میں حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا۔ پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے بھی نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نئے بل…

بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان، دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد مہنگائی سے ستائےعوام کیلئے دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ گوشت سبزی کے بعد عوام کے لئے دال کھانا بھی مشکل ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے ہول سیل جوڑیا بازار میں دالوں…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا جس کے…

5 جولائی کو پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے اعلان کیا ہے کہ 5 جولائی کو پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔ عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں…