کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

آٹے قیمت

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار روپے جبکہ فائن آٹے…

سرسید ایکسپریس

محکمہ ریلوے نے سرسید ایکسپریس ٹرین یکم ستمبر سے دوبارہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ٹرین نجی شعبے کے تحت کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلائی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق سر سید ایکسپریس نجی لاجسٹک کمپنی کے ساتھ…

بجٹ کے حوالے سے تاجروں کی سفارشات کو دیکھیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مشکل فیصلوں کی وجہ سے انڈسٹری مشکل میں ہے۔ بجٹ کے حوالے سے تاجروں کی سفارشات کو دیکھیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لاہور میں ایف پی سی سی…

گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت 69 روپے 27 پیسے تک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے جولائی 2024 سے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کے ساتھ مختلف سلیب کے حساب سے بجلی ٹیرف کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جس کے مطابق ٹیکسز کے ساتھ گھریلو صارفین کا فی یونٹ زیادہ سے زیادہ ٹیرف…

نان بائی ایسوسی ایشن کا نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ

نان بائی ایسوسی ایشن نے 10 جولائی کے بعد نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔  صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ روٹی 25 اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا، موجودہ…

پنجاب حکومت نے صوبے میں گندم اور آٹا کی قیمت مقرر کر دی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گندم اور آٹے کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1840 روپے مقرر کر دی گئی…

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہو گئی

سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 2000 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 400روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت میں…

حیدر آباد میں ڈیری مالکان نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے لیٹر اضافہ کر دیا

حیدرآباد میں ڈیری مالکان نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا۔ دودھ فروشوں کا کہنا ہے کہ آج سے دودھ 220 روپے لیٹر بیچا جائے گا، انہوں نے کہا کہ باڑہ مالکان فی لیٹر…

مرغی کا گوشت 384 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روز میں 34 روپے کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 384 روپے کلو ہو گیا ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 08 روپے مزید کمی ہوئی ہے، مرغی کے…

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ…