کاروبار
ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا…
حکومتی ٹیکسز،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ
ڈیری کیٹل فارمرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیری کیٹل فارمرزایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ حکومت نے جانوروں کی فیڈ اور…
201 سے 500 یونٹس والے صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز ملیں گے
روشن گھرانہ اسکیم کے تحت سولر پینلز پروگرام میں 201 یونٹس سے 500 یونٹس والے صارفین کیلئے پلان حکومت کو پیش کردیا گیا۔ شہری 3 ہزار 7 سو روپے سے لیکر 6 ہزار 2 سو روپے تک اقساط پر سولر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ریکارڈ
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا سستا ہونے کے بعد ملک میں فی تولہ…
3 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ
لاہور، تین روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آج برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ میں 49 روپے کا اضافہ ہوا ہے، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی…
سبزیوں کے نئے ریٹ مقرر، سبز مرچ، پیاز مہنگے، ٹماٹر سستا ہو گیا
سبزیوں کے نئے ریٹ مقرر کر دیے گئے ہیں، مختلف شہروں میں سبز مرچ، پیاز اور دیگر اشیاء مہنگی ہوئی ہیں جبکہ ٹماٹر سستا ہو گیا ہے۔ پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں 10روپے مزید کمی ہوئی ہے، ٹماٹر کی…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم نے اپنی ٹیکس آمدنی نہ بڑھائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہو گا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا …
ٹیکسز کا اثر چکن پر بھی پڑنے لگا،ایک ہی دن میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ایک ہی روز میں چکن کی قیمت میں 37 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ چکن کی نئی قیمت 421 روپے فی کلو ہو گئی، گزشتہ روز چکن کی فی کلو قیمت 384 روپے تھی۔چکن کی قیمت بڑھنے سے بون لیس…
مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملتان میں 3روز کے دوران ٹماٹر فی کلو 100روپے مہنگا ہوا، ملتان میں ٹماٹر250روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔ سیالکوٹ میں ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 80سے 110روپے…
پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں پھل اور سبزیاں مہنگی ہو گئیں۔ وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں ٹماٹر، آلو، پیاز، ادرک، توری، اور دیگر اقسام…