کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

گندم سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت تجارت نے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردئیے،گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے الگ الگ نوٹیفکیشن  جاری کئے گئے ہیں۔ پہلے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت  24 ڈالر اضافے کے بعد 2404 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوکر 2…

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

ڈالر سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہو گئی، ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔…

چیئرمین ایف بی آر کا آٹے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار

لاہور: فلور ملز ایسوسی ایشن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ چیئرمین ایف بی آر نے آٹے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ چیئرمین ایف بی آر…

ملک میں سالانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی فروخت میں 3فیصد کمی ریکارڈ

لاہور: ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 2 ہزار 79 یونٹس کی فروخت…

چنگان پاکستان نے اپنی نئی گاڑی لانچ کر دی

چنگان آٹوموبائل نے اپنی کار کا نیا ماڈل ”چنگان السوین ”بلیک ایڈیشن پاکستان میں متعارف کرا دیا، گاڑی میں نت نئے فیچرز شامل کئے گئے ہیں۔ چنگان کی گاڑیآں مارکیٹ میں ہموار ڈیزائن اور جدید خصوصیات کے لئے جانی جاتی…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اچانک بڑا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 40 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ…

آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ

آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے ٹیکس کی وصولی مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر کریں گے۔ اعشاریہ ایک فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر، ڈیلرز سے وصول کیا…

ڈالر مہنگا ، دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو، پاونڈ ، ریال اور اماراتی درہم بھی مہنگے ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق…

سونے کی فی تولہ قیمت اڑھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 1029روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اس…