0

سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply