ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 11کروڑ9لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمجموعی ذخائر14ارب64کروڑ52لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب27 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب37کروڑ26لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔









