کاروبار
مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے
لاہور، مرغی سستی ہو گئی، انڈے مزید مہنگے، مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے فی کلو گوشت میں 4 روپے کی کمی ہو گئی، گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو تھی۔ زندہ…
حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 8 ارب ڈالر بیرونی قرضہ ادا کر دیا
حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 8.086 ارب ڈالرکے بیرونی قرضہ کی ادائیگی کی ہے۔ وزارت اقتصادی امورکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی سے لیکررواں سال مارچ کے اختتام تک غیرملکی قرضہ کی مد میں…
موبائل فونز سے متعلق بڑی خبر آگئی
جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیور و برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات پر 65 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا…
پاکستان میں 3 نئی گاڑیاں متعارف کروا دی گئیں
معروف کمپنی بی وائی ڈی نے اپنی 3 گاڑیاں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیں۔ کمپنی کی جانب سے لانچ کی گئی گاڑیوں میں بی وائے ڈی ایٹو 3(BYD Atto 3) یہ گاڑی مکمل طور پر الیکٹرک سیگمنٹ کراس…
پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی
جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 60فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات کاحجم 1.266 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ…
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالرکی قیمت میں کمی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید 10 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 44…
سونا مہنگا
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی 2512 ڈالر…
ڈالر گراوٹ کا شکار ، روپے کی قدر بڑھ گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں…
مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے
لاہور، مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 4 روپے فی کلو بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔…
کوہاٹ ٹل بلاک میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت
تیل وگیس کی کمپنیز نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو خط بھیج کر اہم ڈویلپمنٹ سے آگاہ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں سے یومیہ 17.9 ایم…