کاروبار
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7روپے کی کمی سےنئی قیمت595روپے ہو گئی ہے اور زندہ…
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی اگلی قسط جتنی رقم موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔…
گندم کی درآمد ، خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان
اضافی گندم درآمد کر کے نجی شعبے کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل فوڈ سکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود…
چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ
حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارت پیداوار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان برآمد کی صورت میں چینی کی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے ،حکومت نے…
سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید
سولر پاور پر ٹیکس کےحوالے سے چلنے والی خبروں پرپاور ڈویژن نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سی پی پی اے یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی…
عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جیم اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی…
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی، سبزی فروٹ کے
لاہور، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گوشت دس روپیہ سستا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی سے نئی قیمت 602 روپے ہو گئی۔ ایک ہفتے کے دوران…
سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اس ضمن میں سمری وزارت بجلی…
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید کم ہوگئی
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید کم ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح1.10فیصد کم ہوگئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح26.94فیصد…