کاروبار
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر بھی سستا
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 236 پوائنٹس کا اضافہ ہوا…
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے…
رواں ہفتے سیمنٹ کی قیمت میں استحکام رہا
اسلام آباد: ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 25 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری…
’کیا سٹونک ‘ کی قیمت میں 15 لاکھ 13 ہزار روپے تک کمی
کیا موٹرز ‘ نے اپنی گاڑی ’سٹونک ‘ کی قیمت میں ہوشربا کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاک ویلز کے مطابق کمپنی نے اپنی گاڑی ’ کیا سٹونک ‘ کی قیمت میں حیران کن طور پر اچانک 15…
او جی ڈی سی ایل نے سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق نور ویسٹ بلاک نمبر 1 میں واقع ویل…
آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے
سعودی عرب کی معروف کمپنی آرمکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی۔ ترجمان کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔ کمپی ٹیشن کمیشن نے آرامکو ایشیا کے…
سٹیٹ بینک کا یکم مئی کو عام تعطیل کااعلان
اسٹیٹ بینک یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان…
سونے کی قیمت 2لاکھ 43ہزار 900سو روپے تولہ ہوگئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، سونا 500 روپیہ تولہ سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2لاکھ 43ہزار 900سو روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے…
پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے، ثاقب رفیق
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے۔ معدنیات کا مجموعی ملکی پیداوار میں حصہ صرف تین فیصد ہے، غیرروایتی شعبوں کو ترقی دے کر…
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، پہلی مرتبہ 73 ہزار کی حد عبور کر لی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر…