کاروبار
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل 2024…
سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،ملک بھر میں سونا پھر 14 سو روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے…
انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278روپے15پیسے…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ…
ایس آئی ایف سی کے نتائج ، چھ ممالک کے ساتھ دس بلین ڈالرز کے معاہدے
اسلام آباد (زاہد گشکوری ، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن )سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی )کی چھتری تلے 6 سیکٹر میں اربوں ڈالرز کے 37 نئے منصوبوں پرکام شروع ہوچکاہے۔ ایس آئی ایف سی مجموعی طورپر 106…
10 کلو آٹے کا تھیلا 1200روپے کا ہو گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 270 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 1200 آگئی ہے…
سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 41 ہزار روپے کا ہو گیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری ۔عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہو گئی جس سے…
بٹ کوئن کی قدر میں 2022کے بعد کی بدترین کمی
بٹ کوئن کی قدر میں بدھ کو تیسرے دن بھی کمی واقع ہوئی اور یہ 2022کے آخر سے ماہانہ بنیادوں پر بٹ کوئن کی بدترین سطح ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح…
اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں جبکہ بعض برانڈز کی بلیک میں فروخت جاری ہے۔ درجہ اول آئل کی قیمت…
پشاور میں ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم گرفتار
پشاور میں جعل ساز نے بینک حکام کے ساتھ ہی فراڈ کر دیا۔ مبینہ طور پر ملزم نے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی بینک میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…