Skip to content
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
Desktop Logo
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • شوبز
Mobile Logo
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • شوبز
اہم خبریں
پاکستان نے اب تک 25 ڈرون مار گرائے، لیکن یہ کس ملک نے بنائے؟ پاک فوج کا تا زہ بیان آ گیا عمران خان کی کتب فراہمی ، بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں منظور پائلٹ کے پاسپورٹ بھول جانے پر طیارہ 2 گھنٹے کی پرواز کے بعد واپس لوٹ آیا مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، ترجمان پاک فوج اڈیالہ جیل آئے پی ٹی آئی رہنمائوں کی عمران سے ملاقات نہ ہو سکی، مایوس واپس

مقبول خبریں

سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ملازمین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ بجٹ نے گھما دیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
یو ٹیوبر رجب بٹ، مان ڈوگر سمیت 5افراد کیخلاف زیاد تی، نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
حکومت کا فرنس آئل پر پیٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
لندن کے میئر صادق خان کو “سر” کا خطاب دے دیا گیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب 29 کروڑ مختص کرنے کی تجویز
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر

تازہ ویڈیوز

نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے پر پابندی
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 716 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
0
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

بینک اکائونٹ ہولڈرز کیلئے بڑی خبر

0 تبصرے dhanaknews اگست 29, 2024August 29, 2024

بینکوں میں اکاؤنٹ ہولڈرز کو فی اکاؤنٹ 5 لاکھ روپے تک  قانونی تحفظ حاصل ہوگا ، ڈکیتی، غبن، فراڈ یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے ادا کرنے کے پابند کرنے ہونگے۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ڈیپازٹ پروٹیکشن ترمیمی ایکٹ کا جائزہ لیا گیا۔

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کمیٹی کو بل پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ترمیمی بل کے تحت بینکوں میں پانچ لاکھ روہے تک رقم کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا، اس سے پہلے ڈھائی لاکھ روپے تک کے ڈیپازٹس کو تحفظ حاصل تھا۔

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ بورڈ کو اختیار حاصل ہوگا کہ مائیکرو فنانس بینکوں کو شامل کیا جائے یا نہیں، پہلے عالمی مالیاتی ادارے ڈیپازٹرز کے تحفظ کے حق میں نہیں تھا، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اب ہمیں کہا ہے کہ ڈیپازٹرز کو تحفظ دیا جائے۔

Post Views: 46

Share this:

  • Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Click to share on X (Opens in new window) X

Like this:

Like Loading...

Related

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے پر پابندی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 716 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا
غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
مرغی کے گوشت کی قیمتیں دوبارہ مقرر کرنے کا فیصلہ

Leave a ReplyCancel reply

مقبول خبریں

سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ملازمین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ بجٹ نے گھما دیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
یو ٹیوبر رجب بٹ، مان ڈوگر سمیت 5افراد کیخلاف زیاد تی، نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
حکومت کا فرنس آئل پر پیٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
لندن کے میئر صادق خان کو “سر” کا خطاب دے دیا گیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر
قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب 29 کروڑ مختص کرنے کی تجویز
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر

تازہ ویڈیوز

نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے پر پابندی
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 716 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
جون 10, 2025June 10, 2025 0 تبصرے

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • شوبز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • یوٹیوب

Theme Designed & Developed by Dhanak News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں

%d