کاروبار
گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی
چیئر مین کاٹن جنزرزفورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ گندم کےبعدکپاس کی مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔ احسان الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کپاس کی امدادی قیمت دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا ، کپاس کے…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی
گزشتہ ہفتے ملک میں کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 2مئی کو ختم ہونےوالے ہفتہ میں ملک میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری…
ہونڈا اٹلس اور انڈس موٹر کمپنی کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں ہونڈا اٹلس اور انڈس موٹر کمپنی نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا…
یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگے
لاہور، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگے ہو گئے۔ سرکاری سطح پر گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا نرخ عام مارکیٹ سے بھی زیادہ ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20…
اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر 72 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی…
گندم خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ گندم کا معیار جانچنے کیلئے ضلعی سطح پر…
کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا
کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب…
چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے کلو کمی
چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 5 روپے کلو کمی کر دی گئی۔ چکی مالکان کی جانب سے 5روپے کمی سے فی کلو قیمت 165سے کم ہو کر 160روپے کلو کی سطح پر آگئی ہے۔…
برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی
ملک میں رواں ہفتے کےد وران برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔ لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر…
گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی خریداری اور کسانوں کو بار دانے کے حصول میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم نے استفسار کیا کہ کسانوں…