0

سونا 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

دس گرام سونا 857 روپے مزید مہنگا ہونے سے 2لاکھ 25 ہزار 51 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ میں 13 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سے فی اونس سونا 2503 ڈالرکا ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply