کاروبار
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 78ہزار776کی سطح پر آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، انڈیکس میں 161 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے سے انڈیکس 78 ہزار 776 کی سطح پر دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو…
مرغی کا گوشت مزید مہنگا، انڈوں، سبزی و فروٹ کے نئے نرخ بھی مقرر
لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار، سبزی و فروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 05 روپے کا اضافہ ہونے سے گوشت…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ نمایاں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تقریبا 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔…
فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 61 ہزار ہو گئی
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کی کمی سے 2497 ڈالر کی سطح…
مرغی کا گوشت 570 روپے کلو ہو گیا
لاہور، د و دن میں مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کے فی کلو نرخ 570 روپے…
2030 تک فروخت ہونے والی گاڑیوں میں 50 فیصد الیکٹرک ہوں گی، بی وائے ڈی
چینی بی وائے ڈی اور پاکستانی کار کے بڑے گروپ میگا موٹرز کے درمیان شراکت دار بی وائے ڈی پاکستان نے کہا ہے کہ 2030 تک پاکستان میں خریدی جانے والی تمام گاڑیاں عالمی ہدف کے مطابق کسی حد تک…
پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر کا انکشاف
کراچی: پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر کا انکشاف ہوا ہے۔ اعلی سیکیورٹی حکام نے اس بڑی خوشخبری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دوست ملک کے ساتھ مل کر جیوگرافک سروے کا…
ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے میں کمی ریکارڈ
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں…
2 دن میں سونے کے نرخ میں 3400 روپے کا اضافہ
سونے کے نرخ میں دو دن میں 3400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے گزشتہ روز 2000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ فی تولہ سونا 1400روپے…
بیرونی فنانسنگ گیپ کو پْر کرنے کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض
آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پْر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی…