0

2 دن میں سونے کے نرخ میں 3400 روپے کا اضافہ

سونے کے نرخ میں دو دن میں 3400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا ہے۔

آج سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے گزشتہ روز 2000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

فی تولہ سونا 1400روپے مہنگا ہوکر2لاکھ 63ہزار500روپے کا ہوگیا ہے۔

دس گرام سونا بھی مزید 1200 روپے مہنگا ہونے سے 2لاکھ 25ہزار 908روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں فی اونس 15 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 2518 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply