کاروبار
زرمبادلہ کے ذخائر میں لاکھوں ڈالرز کا اضافہ
سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔ جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کےذخائر9ارب46کروڑ66لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے…
اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا
اوگرا نے ستمبر کے لئے ایل این جی کی قیمتوں کااعلان کردیا ہے۔ سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے،جس کے بعد نئی قیمت 13.85…
پاکستان نے شرائط پوری کر لیں، 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری بورڈ دے گا، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25ستمبر کو ہوگا جس میں پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لیاجائےگا۔ ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جولائی…
تیل کی قیمتوں میں کمی کاپورا فائدہ عوام کو دیا جائے گا، مصدق ملک
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ ڈالر قیمت مستحکم ہو چکی تیل کی قیمتیں عالمی منڈی سے منسلک ہیں،تیل کی قیمتوں میں کمی کاپورا فائدہ عوام کو دیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مصدق ملک نے اظہار…
نئےکرنسی نوٹ،سٹیٹ بینک نے وضاحتی بیان جاری کردیا
سٹیٹ بینک نے نئےکرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جنوری 24 میں موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے کرنسی ڈیزائن آرٹ مقابلےکا انعقادہوا،یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ مقابلہ میں…
نئی زری پالیسی کا اعلان،شرح سود میں بڑی کمی کردی گئی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی ہے۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود کو 200 بیسز پوائنٹس تک کم کیا گیا ہے۔ شرح سود19.5فیصد سے کم ہو کر17.5فیصد…
سونے قیمت
سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک…
عمان کاروبار کے حوالے سے بہترین ممالک میں شامل
کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے عمان کو بہترین ملکوں میں شامل کرلیا گیا، عالمی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق عما ن کو 2024میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار…
آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال برآمدات میں اضافہ کے محرکات کا پتا لگا لیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی…