سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی ہے۔
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود کو 200 بیسز پوائنٹس تک کم کیا گیا ہے۔
شرح سود19.5فیصد سے کم ہو کر17.5فیصد ہو گئی،شرح سود کو آئندہ2ماہ کیلئےمقررکیا گیا ہے۔