0

اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

اوگرا نے ستمبر کے لئے ایل این جی کی قیمتوں کااعلان کردیا ہے۔

سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے،جس کے بعد نئی قیمت 13.85 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررہوئی ہے۔

اسی طرح سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں بھی 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 13.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوئی ہے،اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply